محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ نے تمام منصوبے مویشی پال حضرات ، کسانوں ، کاشتکاروں کی مشاورت سے بنانے اور ان پر عملدرآمد کیلئے اعلیٰ سطحی اقدامات کااعلان کردیا
منگل 21 فروری 2017 14:08
(جاری ہے)
انہوںنے مذکورہ خصوصی مہم کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں اس مہم کے مکمل ہونے پر نہ صرف محکمہ لائیو سٹاک کی عزت ووقار میں کئی گنا اضافہ ہو گا بلکہ پالتو جانور پالنے والے کسانوں کو بھی بے انتہا فائدہ پہنچے گا۔
انہوں نے مزیدبتایا کہ محکمہ لائیو سٹاک کے تمام منصوبے کسانوں، کاشتکاروں اور عوام کی مشاورت سے ہی بنائے جائیں گے جن پر عمل درآمد کیلئے اعلی سطحی اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے محکمہ کے افسران اور دیگر سٹاف کی شبانہ روز کاوشوں اور مسلسل کام کرنے پر ان کی کارکردگی کو سراہااور کہاکہ محکمانہ کوششوں سے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں مدد ملے گی اور ملک دودھ و گوشت کی پیداوار میں خود کفیل بھی ہو سکے گا۔ انہوںنے کہاکہ پالتو جانوروں کو بیماریوں سے بچانے کی مہم سے کسانوں اور کاشکاروں کے معاشی حالات بھی بہتر ہوں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.