وکلاء مقدمات جلد نمٹانے میں عدالتوں سے تعاون کریں، محمدنور مسکانزئی
بار اور بنچ کا ہمیشہ سے ایک رشتہ رہاہے جس کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے،چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ
منگل 21 فروری 2017 17:25
(جاری ہے)
چیف جسٹس صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دالبندین کو سیشن ڈویژن بنانے اور جوڈیشل کمپلیکس تعمیر کر نے کیلئے پہلے ہی سے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
اور انہوں نے وکلاء پر زور دیا کہ وہ مقدمات کو جلد نمٹانے میں عدالتوں سے تعاون کریںکیونکہ بار اور بنچ کا ہمیشہ سے ایک رشتہ رہاہے ،جس کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔اور چیف جسٹس صاحب نے کہاکہ حال ہی میں ماتحت عدالتوں کے منسٹریل اسٹاف کے گریڈ میں اضافہ بھی کیا گیا ہے۔دوران معائنہ چیف جسٹس صاحب نے ماتحت عدالتوں کے ججوں سے مقدمات کو میرٹ پر جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت کی۔آخر میں بار کے صدر جناب اشفاق حسین ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس صاحب کا بار روم اور خاران آنے پر شکریہ اد اکیا۔اس تقریب میں عدالت عالیہ بلوچستان کے رجسٹرار روزی خان بڑیچ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپکشن منور احمد شاہوانی ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ظریف بلوچ و دیگر وکلاء کی کثیر تعداد اور علاقائی معتبرین موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.