ایرانی مداخلت پر سعودی وزیر خارجہ کی تشویش حقیقت پر مبنی ہے، عالمی ادارے نوٹس لیں، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
یمن، بحرین ، شام میں بغاوت کے پیچھے ایران ہے، جس پر مشرق وسطیٰ میں تشویش پائی جاتی ہے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کا فائدہ اسلام دشمنوں کو ہوگا، چیئرمین پی یو سی کا مجلس عاملہ سے خطاب
منگل 21 فروری 2017 21:33
(جاری ہے)
اس پر امت مسلمہ میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو اس کی وضاحت کرنی چاہئے کہ مسلم ممالک میں ہونے والی بدامنی میں ایران کا نام ہی کیوں لیا جاتا ہے۔
انہوںنے کہا کہ یمن، بحرین اور شام میں بغاوت کے پیچھے ایران ہے، جس کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں تشویش پائی جاتی ہے کہ عرب ممالک میں بڑھتی ہوئی ایرانی مداخلت سے دنیا بھر میں مسلمانوں کے درمیان غلط فہمیاں اور منافرت مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ اس کا او آئی سی اور اقوام متحدہ کو نوٹس لینا چاہیے۔ ورنہ حالات ایسے بن رہے ہیں کہ ایران کی غیر سفارتی شرارتوں کے باعث مسلمان دو واضح بلاکوں میں تقسیم نظر آتے ہیں۔ اگرایرانی مداخلت کا سدباب نہ کیا گیا توحالات مزید خراب ہوں گے۔ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کا فائدہ اسلام دشمنوں کو ہوگا، اس لئے حالات کو مزید کشیدگی سے بچانے کے لئے معاملات کو معمول پر لایا جائے۔ سعودی عرب اسلامی مراکز کا محافظ ہے اور مسلمان خادم حرمین شریفین کی خدمات کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.