جامع حکمت عملی کے ذریعے عوامی مسائل حل کرہے ہیں،صوبائی وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی
بدھ 22 فروری 2017 20:56
(جاری ہے)
ان کا کہناتھا کہ ان کی اولین ترجیح عوام کوان کی دہلیز پر تعلیم، صحت،پینے کا پانی، بجلی اور مواصلات جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ان کے حلقے کا ایسا کوئی علاقہ نہیں جہاں ان منصوبوں پر کام جاری نہ ہو۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ صر ف مواصلات کے شعبے میں پی کے 39کی ہر یونین کونسل میں کروڑں روپے کے کام جاری ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔وزیر قانون نے کہا کہ اگر انہیں یہ مسائل ورثے میں نہ ملے ہوتے تو آج وہ اربوں روپے کے یہ فنڈز میگا پراجیکٹ پر خرچ کرتے تاہم یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمیں پرویز خٹک کی صورت میں عوام دوست اور ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ ملا ہے جنہیں ہر وقت اپنے عوام کا خیال رہتا ہے اور فنڈز کی فراہمی میں ہمیشہ کشادہ دلی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آج وہ جو کچھ ہیں یہ صرف حلقہ کے عوام کی وجہ سے ہیںاور انشاء اللہ وہ عوام کو ہر گز مایوس نہیں کریں گے وہ عوام کیلئے اپنا خون دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.