شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں بین الاقوامی کانفرنس کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس
بدھ 22 فروری 2017 22:10
(جاری ہے)
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے جبکہ صوبائی وزیرِ تعلیم و خواندگی جام مہتاب حسین ڈہر اور صوبائی وزیر ِ صنعت و تجارت منظور حسین وسان اس موقع پر اعزازی مہمان ہوں گے۔
اس بین الاقوامی کانفرنس میں برطانیہ، امریکہ ، ایران اور پورے پاکستان سے نامور محققین تعلیم و خواندگی، کوالٹی ایشورنس، تخلیقی و تنقیدی سوچ ، لرننگ اور ٹیچنگ ، اسٹریس مینجمنٹ و دیگر موضوعات پر اپنے تحقیقی مقالے پیش کریں گے ۔اس موقع پر کانفرنس کو کامیاب بنانے کیلئے مختلف کمیٹیوں کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر نور احمد شیخ پرووائیس چانسلر مین کیمپس، پروفیسر ڈاکٹر سید اسد رضا عابدی رجسٹرار، پروفیسر ڈاکٹر تاج محمد لاشاری میڈیا کو آرڈنیٹر ، الطاف حسین بھٹو ڈائریکٹر فنانس و دیگر نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.