سفری پابندیوں سے متعلق ٹرمپ کانیا حکم نامہ تاخیرکا شکار،اگلے ہفتے جاری ہوگا
ٹرمپ کے امیگریشن حکم نامے کا مقصد غیرقانونی تارکین وطن کوپکڑکر ان کے آبائی ملک واپس بھیجنا ہے ،وزیرقومی سلامتی
جمعرات 23 فروری 2017 12:01
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کے ایک ترجمان نے جاری کیے گئے بیان میں کہاکہ نیا حکم نامہ اب اگلے ہفتے جاری ہو گا ۔
بیس جنوری کوجاری حکم نامے کوعدالت نے معطل کردیاتھا۔سان فرانسسکو،واشنگٹن اوردیگرریاستوں نیسفری پابندی کوعدالت میں چیلنج کیاتھا۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نئے حکم نامے میں ریاستوں کے قانونی اعتراضات دورکیے جائیں گے۔ادھرامریکی قومی سلامتی کے وزیرکا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے امیگریشن حکم نامے کا مقصد غیرقانونی تارکین وطن کوپکڑکر ان کے آبائی ملک واپس بھیجنا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.