بھارتی ٹیلی کام کمپنی ائر ٹیل اور ٹیلی نار کپمنی کے درمیان خریداری کا ابتدائی سودا طے
جمعرات 23 فروری 2017 12:02
(جاری ہے)
ٹیلی نار انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ بھارت کی 6 ریاستوں میں کام کر رہی ہے جبکہ ائر ٹیل کا کاروبار گذشتہ سال کے آخر میں خسارہ ظاہر کر رہا تھا۔
ٹیلی نار گروپ کے سی ای او سیو برکے کے مطابق بھارتی مارکیٹ سے خود کو نکالنا آسان فیصلہ نہ تھا لیکن اس معاملے کا انتہائی باریک بینی سے جائزہ لیا گیا ہے کیونکہ ٹیلی نار کا بھارت میں سولو بزنس کرنا ممکن نہیں رہا تھا اس کے لئے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ضرورت کو محسوس کیا جا رہا تھا،بھارتی ائر ٹیل سنگا پور کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہے جس کے حصص کے نرخ میں مذکورہ خریداری کے اعلان کے بعد 5.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.