نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ 25 فروری کو کھیلا جائیگا
دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ،ْ رپورٹ
جمعرات 23 فروری 2017 13:27
(جاری ہے)
جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں کیویز کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی ،ْ کیویز نے دوسرے میچ میں شاندار کم بیک کرتے ہوئے پروٹیز کو 6 رنز سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا یکم مارچ کو نیپئر ،ْ پانچواں اور آخری میچ 4 مارچ کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا، دونوں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 8 سے 12 مارچ تک ڈونیڈن، دوسرا ٹیسٹ 16 سے 20 مارچ تک ولنگٹن ،ْ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 25 سے 29 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.