افغان مہاجرین 38 سال سے پاکستان میں پرامن اور سکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں ،ْ عبد القادر بلوچ
حکومت کی جانب سے یہاں موجود افغان طلبہ کی تعلیم وتربیت کے لئے بھی اعلی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ،ْ خطاب
جمعرات 23 فروری 2017 14:14
(جاری ہے)
کوئٹہ میں راہا تربیتی پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین گزشتہ 38سال سے پاکستان میں پرامن اور سکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں جن میں سے بیشتر اپنے گھروں کو واپس بھی جاچکے ہیں انھوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے یہاں موجود افغان طلبہ کی تعلیم وتربیت کے لئے بھی اعلی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ کہا حکومت کی جانب سے نوجوانوں کواعلی معیار کی ٹیکنیکل تربیت دینے کے لئے راہا تربیتی پروگرام کا اجراء کیا جارہا ہے جہاں تربیت حاصل کرنے کے بعد نوجوان بہتر انداز میں زندگی بسر کر سکیں گے۔ انھوں نے کہا کہ اس پروگرام کے آغاز سے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.