سپاٹ فکسنگ سکینڈل، لندن پولیس نے ایک اور شخص کو گرفتار کر لیا
جمعہ 24 فروری 2017 11:52
(جاری ہے)
نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی پولیس نے کرکٹ میچوں میں سپاٹ فکسنگ کے سلسلے میں شمالی انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈسے ایک 30 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے تاہم بعد ازاں اسے ضمانت پر چھوڑ دیا گیا،اس سے قبل 13 فروری کو پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید اور ایک مبینہ بکی یوسف کو بھی حراست میں لیا گیا تھا تاہم بعد میں انہیں اپریل تک ضمانت پر چھوڑا گیا تھا۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل میں کرپشن سکینڈل میں ملوث ہونے پر شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کر کے انہیں چارج شیٹ بھی دی جا چکی ہے جبکہ انہیں ورغلانے کے الزام میں ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید کو بھی معطل کیا جا چکا ہے ، ان کھلاڑیوں پر سٹے بازوں کے نیٹ ورک سے منسلک شخص سے ملاقات کرنےکا الزام ہے اور پی سی بی کے کرپشن سے متعلق قوانین کے تحت انہیں تاحیات پابندی کا سامنا کرناپڑ سکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.