انگلش بلے باز ایلکس ہیلز کی دورہ ویسٹ انڈیز میں شرکت کا فیصلہ 27 فروری کو ہو گا
جمعہ 24 فروری 2017 15:36
(جاری ہے)
ہیلز دورہ بھارت کے دوران ہاتھ کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان کی جگہ ثام بلنگز نے ٹیم کی نمائندگی کی تھی لیکن اب وہ کم بیک کیلئے تیار ہیں اور توقع ہے وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کھیلیں گے۔
انگلش ٹیم مینجمنٹ کے مطابق 27 فروری کو ہیلز کے ہاتھ کا سکین کیا جائے گا، اگر ڈاکٹرز نے انہیں فٹ قرار دیا تو وہ کالی آندھی کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کا حصہ ہوں گے تاہم اگر وہ سو فیصد فٹ نہ ہوئے تو انہیں مزید بحالی صحت کے عمل سے گزرنا ہو گا۔ انگلش ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.