طیبہ تشدد کیس، فریقین کی عدم حاضری کی وجہ سے ملزمان پر فردجرم عائد نہ کی جا سکی
جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزمان سابق جج راجا خرم اور اہلیہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس کو حتمی تفتیش کے بعد مکمل چالان 2 ہفتوں میں پیش کرنے کاحکم دے دیا، عدالت کا آئندہ سماعت پر ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم ،کیس کی مزید سماعت25 مارچ تک ملتوی کر دی گئی
ہفتہ 25 فروری 2017 15:17
(جاری ہے)
سماعت میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز ہونا تھا تاہم فریقین کی غیرحاضری کی وجہ سے فردجرم عائد نہ ہو سکی۔
کیس میں مرکزی ملزم راجہ خرم اوران کی اہلیہ نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی۔ درخواست میں کہا گیا کہ راجہ خرم کی اہلیہ کی طبیعت ناساز ہے، وہ عدالت نہیں آ سکتیں، انہیں اگلی سماعت تک حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔ عدالت نے حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس کو حتمی تفتیش کے بعد مکمل چالان 2 ہفتوں میں پیش کرنے کاحکم دے دیا، عدالت کا آئندہ سماعت پر ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم ،کیس کی مزید سماعت25 مارچ تک ملتوی کر دی گئیمزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.