چیئرمین ایجوکیشن بورڈ نے موسم بہار کا پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا
درخت اور پودے لگانے اور انکے پتوں سے نکلنے والی آکسیجن انسانی صحت کیلئے موزوں ہے، پروفیسر مہر غلام جھگڑ
ہفتہ 25 فروری 2017 16:33
(جاری ہے)
چیئرمین بورڈ نے مزید کہا کہ درختوں کی افادیت و اہمیت سے کسی بھی طرح انکار ممکن نہیں اس بارے میں نبی کریمؐ کا ارشاد پاک ہی کافی ہے کہ ’’درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے‘‘ یعنی جب اعمال کا رجسٹرڈ بند ہو جائے گا تو اس وقت بھی ہاتھ سے لگایا ہوا پودا یا درخت ہماری بخشش و مغفرت کا سامان مہیا کرتا رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ بہت سے ترقی یافتہ ممالک ایسے ہیں جن کی تجارت کا 60 فیصد سے زائد حصہ ان کے جنگلات پر مشتمل ہے یہی وجہ ہے کہ وہاں مصنوعی جنگلات لگائے جاتے ہیں کیونکہ درخت بارشوں اور سیلاب کی صورت میں زمین کو کٹائو سے بھی بچاتے ہیں۔ پروفیسر مہر غلام محمد جھگڑ نے ہدایت کی کہ موسم بہار کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ایجوکیشن بورڈ کے میدانوں اور روشوں پرجلد موسمی پھل و پھولدار پودے لگانے کا کام پائیہ تکمیل تک پہنچایا جائے تاکہ بروقت پھول کھلنے سے خوبصورتی میں اضافہ اورخوشبو سے فضا مہک اٹھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.