دشمن کا ایجنڈہ فرقہ وارانہ اور نسلی و لسانی تعصبات کو ہوا دینا ہے ،ْسینیٹر ساجد میر
ہمیں اتحاد یکجہتی کو فروغ دے کر دشمن کی چالیں ناکام بنانا ہونگی ،ْامیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان
ہفتہ 25 فروری 2017 17:17
(جاری ہے)
سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ سی پیک منصوبہ ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا منصوبہ ہے اور اس کی کامیابی کا انحصار قیام امن پر ہے ۔
انھوں نے کہا کہ کراچی میں امن کی بحالی سول ملٹری انڈر اسٹینڈنگ کا نتیجہ ہے ، صورتحال پر شہریوں کا اطمینان حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے لئے کسی ایوارڈ سے کم نہیں ۔ سینیٹر ساجد میر نے مزید کہا کہ شہر میں مذہبی ہم آہنگی کے لئے مزید پیش رفت کی ضرورت ہے جس کے لئے تمام مکاتب فکر کو گروہی ایجنڈے پر ملکی ایجنڈے کو ترجیح دینا ہوگی ۔مزید قومی خبریں
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.