محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں مشاورتی اجلاس برائے انٹیلیکچوئل پراپرٹی مینجمنٹ کا انعقاد
ہفتہ 25 فروری 2017 19:10
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہاکہ نئی ایجادات کاپی رائیٹس، ٹریڈ مارک ،ٹریڈ سکربشن سے منظور شدہ ہوں تاکہ مالک کے حقوق کا تحفظ کیا جا سکے جو چیز مالک نے بنائی ہے اس پر مکمل اختیار بھی مالک کو ہی حاصل ہو سکے یہی سوچ ہم جامعہ میں بھی رائج کریں گے تاکہ جو محنت کر کے کچھ نیا ایجاد کرتا ہے تو اس کا فائدہ بھی اسے ملے ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ملتان مسٹر نادر چٹھہ نے کہاکہ حکومت نئے ڈیم بنا رہی ہے ڈویلپمنٹ کی رفتار پہلے سے زیادہ تیز ہے جس سے جلد ہی فوائد حاصل ہو نا شروع ہو جائیںگے حکومت اس جامعہ کی تعمیر و ترقی اور اس کی بہتری کیلئے ہر ممکن مدد کرے گی ۔ یہ جامعہ اس خطے کی ضروریات کو مد نظر رکھ کر بنائی گئی ہے کیونکہ یہ خطہ زراعت کی پیداوار کے لحاظ سے اہم ہے اور زراعت کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔مشاوراتی اجلاس سے ممبر سینڈیکیٹ جامعہ ممتاز خا ن منیس ، وائس چانسلر محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجئیرنگ پروفیسر ڈاکٹر زبیر شیخ ،ممبر قومی اسمبلی سید جاوید علی شاہ، محمدخان ڈاھا ، ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ نے بھی خطاب کیا ۔اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی مہدی عباس لنگاہ ، چوہدری فضل الرحمن ، شوکت حیات خان بوسن ،بیگم خولہ امجد ، چیئر مین بلدیہ خانیوال مسعود مجید ڈاھا ، ملک آصف رجوانہ و دیگر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.