پاکستان نے نیپال کو 16-1 سے شکست دے کر 13 ویں ویسٹ ایشیائ بیس بال کپ کا افتتاحی میچ جیت لیا
پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہوگا،پاکستان کھیلوں کے حوالے سے محفوظ ملک ہے، وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ
ہفتہ 25 فروری 2017 21:41
(جاری ہے)
پاکستان کی طرف سے ذاکر آفریدی،ارسلان جونیئر،سمیر اور عارف حسین نے دو،دو ،وسیم علی اور ریاض خان نے ایک،ایک ہوم رن جبکہ محسن،فقیر حسین ،رضوان،فضل خان ،مجید اورآفریدی نے ایک ،ایک گول سکور کیا،نیپال کی طرف سے واحد گول دینش سنگھ نے سکور کیا۔
اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض حسین پیزادہ نے کہا کہ ملک میں ٹیمیں آتی رہیں گی اورکھیل ہوتی رہیں گے، پی ایس ایل کا فائنل بھی لاہور میں ہوگا،انہوں نے کہا کہ پاکستان کھیلوں کے حوالے سے محفوظ ملک ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو سخت سزا کی بجائے ان کی لاعلمی کے باعث نرم سزا دی جائے۔آج 26فروری بروز اتوار دو میچ کھیلے جائینگے۔پہلا میچ نیپال اور عراق کے درمیان صبح 10بجے جبکہ دوسرا میچ سری لنکا اور ایران کے درمیان دن ڈیڑھ بجے کھیلا جائیگا۔سیمی فائنل مقابلے 28 فروری کو جبکہ فائنل یکم مارچ کو کھیلا جائے گا۔(قیوم زاہد)مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.