پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطحی وفد کی چوہدری شجاعت سے ملاقات ،اے پی سی میں شرکت کی دعوت
اتوار 26 فروری 2017 16:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز نیئر حسین بخاری ، قیوم سومرو ، ثمینہ گھرکی نے پیپلزپارٹی کے وفد میں شامل تھیں جبکہ مسلم لیگ (ق) کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین ، پرویز الٰہی ، مونس الٰہی اور کامل علی آغا سمیت دیگر رہنمائوں نے شرکت کی ۔
اس موقع پر سابق چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی تاکہ وہ فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے اپنا قیمتی نکتہ نظر بیان کرسکیں جس پر چوہدری شجاعت حسین نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرتے ہوئے شرکت کی یقین دہانی کرائی ۔ اشفاق)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.