APC - Urdu News
اے پی سی ۔ متعلقہ خبریں
-
ج* پی ٹی آئی قیادت بیرونی ملک دشمن ایجنڈوں پر عمل پیرا ہے،شرجیل میمن
اتوار 13 اکتوبر 2024 - -
ٴْ بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں بلکہ صیہونی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کر رہے ہیں،شرجیل میمن
ماضی میں بھی عمران خان پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کے لئے چینی صدر کے دورے کو سبوتاڑ کرنے کی سازش کا حصہ رہے ہیں۔پریس کانفرنس
اتوار 13 اکتوبر 2024 - -
جیکب آباد شہری اتحادکا سود خوروں اور لیکچرار کے قتل کیس میں نامزد ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف مظاہرہ،قومی شاہراہ اور پریس کلب کے سامنے دھرنا
جیکب آباد میں سود خور ی عذاب بن چکی ہے شہر سودخوروں کا گڑھ بن گیا ہے یہاں کا کاروبار بھی 90فیصد سود خوروں کے ایجنٹ کام کر رہے ہیں تمام سود خوروں سمیت مگرمچھوںکو قانون کی ... مزید
اتوار 13 اکتوبر 2024 - -
پی ٹی آئی شنگھائی تعاون تنظیم پر حملہ آور ہونا چاہتی ہے، طلال چوہدری
پی ٹی آئی کا احتجاج ریاست کو بلیک میل کرنے کیلئے ہے، احتجاج کی کال ریاست کو بلیک میل کرنے کے لیے ہے، یہ احتجاج کا سوچ تو سکتے ہیں لیکن کرنے کی ہمت نہیں کریں گے؛ ن لیگی رہنماء ... مزید
ساجد علی اتوار 13 اکتوبر 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی ترامیم کے لئے مسودہ پیش کرنا بہترین اقدام ہے،رضوان فکری
پی ٹی آئی نے روش نہ بدلی تو داستاں بن کر رہ جائے گی، ملک سب سے پہلے پورا عالم اسلام متحد ہوجائے ورنہ تاریخ معاف نہیں کرے گی،سابق بیورو کریٹ
اتوار 13 اکتوبر 2024 -
اے پی سی سے متعلقہ تصاویر
-
عمران اسرائیل گٹھ جوڑ ایس سی او کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کے لئے سرگرداں ہے،شرجیل انعام میمن
پی ٹی آئی کا تھنک ٹینک اس وقت تل ابیب میں بیٹھا ہوا ہے اور پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے، سینئروزیرسندھ
اتوار 13 اکتوبر 2024 - -
پی ٹی آئی قیادت بیرونی ملک دشمن ایجنڈوں پر عمل پیرا ہے، شرجیل میمن کا الزام
بیرونی قوتوں کی جانب سے پی ٹی آئی کی امداد کا مقصد ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا اور پاکستان کی اقتصادی اور سفارتی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے؛ پی پی رہنماء اور سینئر ... مزید
ساجد علی اتوار 13 اکتوبر 2024 - -
قائم مقام صدر صدر سید یوسف رضا گیلانی کا ایران کے ساتھ تجارتی اور کاروباری روابط مضبوط کرنے پر زور
جمعہ 11 اکتوبر 2024 - -
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے پر زور
جمعہ 11 اکتوبر 2024 - -
پانچ آئی پی پیز معاہدوں کے خاتمے کا فائدہ براہ راست بجلی ٹیرف میں کمی کی صورت میں عوام کو جانا چاہیے‘حافظ نعیم الرحمن
پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی غیر آئینی ہے، کسی کو یہ بھی حق حاصل نہیں کہ اپنی ریلیوں میں پاکستان مخالف نعرے لگائے‘پریس کانفرنس
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نواز کو قطعی طور پر حق حاصل نہیں کہ بھارت کے ساتھ ڈپلومیسی پر بات کرے
آپ چیف منسٹر ہیں تو چیف منسٹر بن کر رہیں، حیران ہوں کہ عمران خان نے ابھی تک بیرسٹر سیف کے بیان پر ایکشن کیوں نہیں لیا؟ امیرجماعت اسلامی کی بیرسٹرسیف اور مریم نواز کے بھارت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 10 اکتوبر 2024 -
-
5 آئی پی پیز معاہدوں کے خاتمہ سے411 ارب کا فائدہ بجلی ٹیرف میں کمی کی صورت عوام کو ملنا چاہیے
سارے آئی پی پیز معاہدے ختم کیے جائیں، موجودہ ریلیف آٹے میں نمک کے برابر ہے، بجلی کی اصل لاگت کے مطابق بل بھیجے جائیں، بلوں میں درجنوں ٹیکسز ختم کیا جائے۔امیرجماعت اسلامی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
مولانا فضل الرحمن کے پرمغز ،ولولہ انگیز خطاب نے اسرائیل اور حواریوں کے اوسان خطاء کر دیئے ،سردار حفیظ لونی
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
مولانا فضل الرحمان کے پرمغز اور ولولہ انگیز خطاب نے اسرائیل اور اسکے حواریوں کے اوسان خطاء کر دیئے ، سردارحفیظ لونی
بدھ 9 اکتوبر 2024 - -
اسرائیلی جارحیت کی اب مذمت کرنے سے کام نہیں چلے گا،ثروت اعجاز قادری
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
امیر جماعت اسلامی سے ایران کے سفیر کی ملاقات ،پاک ایران گیس پائپ لائن اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پرگفتگو÷
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
قومی پرچم نذر آتش، سفارتخانوں پر حملہ کرنے کی وجہ سے پی ٹی ایم پر پابندی لگائی، عطا تارڑ
پشتون تحفظ موومنٹ کی گزشتہ چھ ماہ کی سرگرمیاں ملک کے خلاف رہیں، وزیر اطلاعات
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
ح*اسرائیلی جارحیت کی اب مذمت کرنے سے کام نہیں چلے گا،ثروت اعجاز قادری
منگل 8 اکتوبر 2024 - -
گ*امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
غزہ پر تمام اسلامی ممالک اور خصوصی طور پر پاکستان، ایران، سعودی عرب اور ترکی کو مشترکہ جاندار اور دوٹوک موقف لینا ہوگا،حافظ نعیم الرحمان
منگل 8 اکتوبر 2024 -
Latest News about APC in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about APC. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اے پی سی سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن عمران خان کو سلیکٹڈ پرائم منسٹر سے زیادہ اہمیت دینے کے لئے تیار نظرنہیں
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے قائد عمران خان کی مدح سرائی میں جب تمام حدود پھلانگ لیں تو پارلیمنٹ نے ان کا’’ ناطقہ‘‘ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان فاصلے کم
یہ کیسا نیا پاکستان ہے کہ حکمرانوں سے لے کر فٹ پاتھی سیاست دان بھی دہشت زدہ ہیں۔ لفظ دہشت اپنے معنی و مفہوم میں دہشت کا پر تو ہے۔
-
نواز شریف کا حکمرانوں کو پانچ سال دینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے حکمرانوں نے ہوش مندی سے کام نہ لیا تو مسلم لیگیوں کی نئی نسل میں سے بہت سے نوشاد حمید کی ٹیم کی طرح ان کے سامنے خم ٹھونک کر کھڑے ہو جائیں گے۔
-
حکومت کے خلاف فوری تحریک نہ چلانے پر اتفاق رائے
مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف 25جولائی 2017 کو اقتدار سے نکالے جانے کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہائوس آئے جبکہ انھوں نے 22سال بعد قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں قدم رکھا اور کم وبیش دو ..
-
آصف علی زرداری اور نوازشریف کی ملاقات کا امکان
پاکستان پیپلز پارٹی کے سوا کم و بیش اپوزیشن کی تمام جماعتیں عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف بطور احتجاج اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھانا چاہتی تھیں لیکن
-
حکومت پنجاب کیلئے ن لیگ اور پی ٹی آئی میں رسہ کشی !
جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی تاریخی فتح ....... عمران خان کا پاکستان کو مدینہ کے طرز کی فلاحی ریاست بنانے کا وعدہ قابل تحسین ہے
مزید مضامین
اے پی سی سے متعلقہ کالم
-
28مئی یادگار دن
(سیف اعوان)
-
حکومت کے گلے میں گھنٹی باندھے کون۔۔؟
(عمر خان جوزوی)
-
بربط میں نغمہ ہے نہ ترانہ ہے ساز میں
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
پی ڈی ایم میں سیاسی فائدہ و بدلہ اور میاں الطاف
(افضال چوہدری ملیرا)
-
پی ڈی ایم کی احتجاجی سیاست؟
(راؤ غلام مصطفی)
-
پی ڈی ایم کی تحریک اور ناکام نظام کی سیاست!!!
(قمر الزماں خان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.