ڈکیتی وچوری کی مختلف وارداتوں میں موٹرسائیکل‘ طلائی زیورات اور نقدی چرالئے گئے
اتوار 26 فروری 2017 19:21
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات سی بلاک فرید ٹائون میںہو ئی یہاں محمد عمیر اپنے دوست کے ہمراہ الخدمت سنٹر کے سامنے سے موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان آئے اور گن پوائنٹ پر بلا نمبری موٹرسائیکل اور موبائل فون کل مالیتی74ہزارروپے چھین کر فرارہوگئے۔
دوسری واردات میں 111/9-L کے قریب ماجد خان کا ر پر دوکان سے گھر جارہاتھا کہ دو نامعلوم ملزمان نے راہزنی کی نیت سے فائر کرکے روکنے کی کوشش کی اور ماجد کار تیزی سے دوڑا کر فرارہوگیا۔ چوری کی وارداتوں 78/5-Rمیں عباس وغیرہ 4ملزمان نے تنویر اقبال کے گھر سے طلائی زیورات مالیتی 32ہزاررپے اور ڈبلیو بلاک فرید ٹائون میں طلعت نورین کے ملازم تنویر نے گھر سے نقدی اور طلائی زیورات کل مالیتی 1لاکھ30ہزارروپے چرالئے۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.