کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کویکے بعد دیگرے دو بڑے دھچکے،کپتان اور کوچ پریشان
عمر گل کی انجری کے بعد سری لنکن کھلاڑی تھیسارا پریرار بھی اپنی ٹیم کی نمائندگی کیلئے وطن واپس لوٹ گئے
پیر 27 فروری 2017 19:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھیسارا پریرار نے وطن واپسی سے قبل اپنے پیغام میں کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ سے بہت لطف اندوز ہوئے اور انہوں نے اپنی فرنچائز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ گلیڈی ایٹرز چیمپیئن شپ کا تاج سر پر سجائیں گے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پشاور زلمی کے خلاف میچ میں وہاب ریاض کی گیند لگنے سے عمر گل کے بازو کی ہڈی فریکچر ہو گئی جس کے باعث وہ پی ایس ایل سے باہر ہو چکے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلے آف مرحلے کے لئے پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہے جہاں اس کا مقابلہ ڈیرین سیمی کی ٹیم پشاور زلمی سے ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.