راولپنڈی میں پولیو مہم 6مارچ سے 10 مارچ تک جاری رہے گی
پیر 27 فروری 2017 20:04
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ یہ ٹیمیں ہوائی اڈے‘ ریلوے سٹیشن‘ بس سٹاپ اور اسی طرح کے دیگر مقامات پر کیمپ لگائیں گی۔
پولیو مہم کی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں 448 ایریا انچارج فرائض انجام دیں گے جبکہ 209 یونین کونسلوں میں میڈیکل آفیسر مختلف یونین کونسلز میں مختلف پولیو ٹیموں کی نگرانی کریں گے۔انہو ںنے بتایا کہ ہسپتالوں‘ دیہی مراکز صحت اور ڈسپنسریز میں 287 پولیو ٹیمیں بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائیں گی ۔چوہدری محمد حسین نے بتایا کہ پولیو مہم کے لیئے محکمہ تعلیم , محکمہ سماجی بہبود, بہبود آبادی, سول ڈیفنس اور دیگر محکموں کے تعاون سے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو ضلع راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.