مہمند ایجنسی ،شہید بانڈہ یوتھ ویلفئر ارگنائزیشن کی طرف سے یتیم بچوں اور بچیوں میںمفت کپڑے تقسیم
پیر 27 فروری 2017 22:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس تنظیم کے ساتھ حکومت، این جی اوز یا کوئی مخیر خضرات مدد نہیں کرتے بلکہ تنظیم کے نوجوان خود آپس میں چندہ کرکے لوگوں کی مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اس نے مزید یہ بھی کہا کہ ان یتیم بچوں میں وہ بچے بھی موجود تھیں جو کہ موجودہ صورت حال سے متاثر ہوئے ہیں۔تنظیم کے صدر نے یہ بھی واضح کیا کہ ہمارے پاس اتنی وسائل نہیں ہے کیونکہ اس علاقے میں اور بھی بہت سے ایسے لوگ موجود ہے جو انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے ہیں ۔ انہوں نے حکومت، این جی اوز ، امدادی ادروں اور مخیر حضرات سے اپیل کی کہ شہید بانڈہ کے ضرورت مند اور بے سہارا بچوں اور نادار خواتین کی مدد کرنے میں مقامی تنظیم کا ساتھ دے۔آخر میں تنظیم کے صد رگل زادہ مہمند اور علاقے کے مشران ملک تاج میر خان ،ملک اکبر شاہ اور ملک اوراجان نے یتیم بچوں اور بچیوں میں سردی کے گرم کپڑے تقسیم کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.