پاکستانی امن پسند ، مہمان نوازی اورمحبت کرنے والے لوگ ہیں،اسور تھاپا
منگل 28 فروری 2017 11:09
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں اسور تھاپا نے کہا کہ اسلام آباد بڑا خو بصورت شہر ہے اور وہ اس سے قبل تین بار لاہور میں بھی بیس بال ٹیم کے ساتھ آچکے ہیں ،جو محبت اور پیار پاکستان آکر ملتا ہے وہ اور کہیں نہیں ملتا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ غیر ملکی ٹیم کو بلایا کر عزت بخشتے ہیں۔میزبانی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ کھانے بڑے مزے دار ہیں اور رہائش تحسلی بخش ہے، یہ چیزیں مہمان نوازی اور پیار محبت دور کے رشتوں کوبھی نزدیک لے آتی ہیں۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نیپال کی ٹیم نے دو ہفتے تک تربیتی کیمپ میں تربیت حاصل کی تھی اور کارکردگی سے مطمن ہوں کیونکہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی ہے جبکہ فائنل میچ بدھ کو (آج) پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے بیس بال گرائونڈمیں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.