وزارت داخلہ نے براہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ کی منظوری دے دی
ایف آئی اے کو گرفتاری کیلئے معاملہ بین الاقوامی سطح پر اٹھانے کی ہدایت دونوں کے ریڈ وارنٹ ان کے دہشت گردی میں ملوث ہونے پر جاری ہوئے
منگل 28 فروری 2017 22:18
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ دونوں کے ریڈ وارنٹ ان کے دہشت گردی میں ملوث ہونے پر جاری ہوئے، براہمداغ بگٹی پاکستان بالخصوص صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی اور بم دھماکوں میں ملوث پائے گئے ہیں، براہمداغ اور شیر محمد کے خلاف دائمی ریڈ وارنٹ جاری ہوچکے جس میں دونوں کو مطلوب اور مفرور ظاہر کیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق براہمداغ بگٹی ایک بار پھر بلوچستان میں متحرک ہوچکے تھے جس کے لیے وہ اپنے قبیلے کے لوگوں کو افغانستان بلارہے تھے جہاں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے ذریعے ان سے پاکستان میں دہشت گردی کرائی جانی تھی تاہم حساس اداروں نے حکومت کو ان عزائم سے آگاہ کیا جس پر ایف آئی اے نے ریڈ وارنٹ کی درخواست دی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ براہمداغ بگٹی کو اس وقت بھارت نے پناہ دے رکھی ہے تاہم ریڈ وارنٹ جاری ہونے کے بعد ایف آئی اے کو ہدایت کی گئی کہ وہ براہمداغ کی گرفتاری کا معاملہ انٹرپول کے سیکریٹری جنرل سمیت بین الاقوامی سطح پر اٹھائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.