سند ھ حکومت کا صوبے کے دور دراز علاقوں میں سولر ولیج الیکٹریفیکیشن پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
منگل 28 فروری 2017 21:51
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ انہوں نے ایک پالیسی ترتیب دی ہے جس کے تحت وہ دیہات جو کہ نیشنل گرڈ سے دور ہیں کوسولر پینل فراہم کئے جائینگے ۔
انہوں نے کہا کہ میں سولر انرجی کے ذریعے دیہی علاقوں میں ہر گھر کو روشن دیکھنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کاچھو ، کوہستان اور دیگر علاقے جہاں پر بجلی کی سہولت میسر نہیں ہے وہاں پر بجلی فراہم کی جائیگی اور اس سے وہاں کے لوگوں کا معیار زندگی تبدیل ہوجائیگا۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کے زیادہ تر علاقوں کا موسم خشک ہے اور موسم گرما کے دوران سورج کی شعائیںزیادہ دیر رہتی ہیںاور حتٰی کے موسم سرما میں بھی کافی حد تک سورج کی روشنی رہتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ میں اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے کوشاں ہوں ۔ اور اسکے فوائد صوبے کے غریب لوگوں تک پہچانا چاہتا ہوں ۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ رضوان میمن ، پرنسپل سیکریٹری نوید کامران بلوچ ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ترقیات ) محمد وسیم موجود تھے جبکہ چین کے قونصل جنرل کے ساتھ ان کی معاون ٹیم بھی ہمراہ تھی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.