دہشت گردی گھمبیر مسئلہ ہے جس سے اسلامی ملک ہی متاثر ہورہے ہیں،الہام علیوف
بدھ 1 مارچ 2017 12:10
(جاری ہے)
بدھ کو اقتصادی تعاون تنظیم کے 13 ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے ای سی او سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نگوروکارا باخ پر حمایت کرنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں ۔
2016 میں آرمینیا نے دوبارہ جارحیت کا ارتکاب کیا۔ آذربائیجان 2017 کو اسلامی ملکوں کی یکجہتی کا سال قرار دیتاہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امن اور برداشت کے رویے کو فروغ دینا ہے۔ دہشت گردی گھمبیر مسئلہ ہے جس سے اسلامی ملک ہی متاثر ہورہے ہیں۔ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تعاون سے مواصلاتی مسائل میں کمی ہوگی۔ رکن ملکوں کو علاقائی تعاون کے اس فورم میں کردار ادا کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ صدر آذربائیجان نے کہا کہ تیل اور گیس کی پائپ لائنیں علاقائی تعاون کی مثال ہیں۔ فورم کے ذریعے توانائی کی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.