ساہیوا ل پا نچ بچوں کی ماں کا قتل ،سازش پر باپ بیٹا گرفتار
بدھ 1 مارچ 2017 13:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شمیم بی بی اپنے خاوند سے ناراض ہو کر والدین کے پاس آگئی اور پھر اپنے آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی جسے پنچائیت کے ذریعے والدین گھر لے آئے اور منگل کی شام کو غیرت کے نام پر شمیم بی بی کو اس کے بھائی شعبان عرف عمران نے سر میں لکڑ کا بالہ مار کر قتل کر دیا اور الزام لگایا کہ وہ دوبارہ اپنے آشنا کے ساتھ بھاگنے کے لیے گھر سے نکلی تھی اس لیے اسے قتل کر دیا ، اور قتل کی اس سازش میں اسکا باپ سلمان بھی شریک تھا ۔
جس پر پولیس تھانہ فرید ٹائون نے پولیس چوکی انچارج سخاوت علی کی مدعیت میں باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ -311-302اور34ت پ درج کر لیا اور دونوں ملزموںکو گرفتار کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.