انڈو نیشیا میں پولیس کی فائرنگ سے مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گیا
بدھ 1 مارچ 2017 16:12
(جاری ہے)
بدھ کو انڈونیشین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مغربی جاوا کے دارالحکومت بندوگ میںایک خالی پلاٹ میں دھماکہ کے بعد مشتبہ عسکریت پسند قریبی میونسپل عمارت میں داخل ہو گیا پولیس نے اطلاع ملنے پر عمارت کو اپنے محاصرہ میں لے لیا اسی دوران عسکریت پسنسد سے فائرنگ کا تبالہ ہوا ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ عسکریت پسند کو معدے میں گولی لگی اسے ہسپتال لے جایا جارہا تھاکہ وہ دم توڑ گیا ۔ پولیس ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے عسکریت پسند کا ساتھی فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا ۔ دریں اثناء ہلاک ہونے والے عسکریت پسند کا تعلق جس تنظیم سے تھا اس تنظیم کو امریکہ نے دہشت گرد قرار دیا ہوا ہے اور یہ تنظیم شام میں لڑنے والی تنظیم کے لئے کام کرتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.