مانسہرہ،جیپ کھائی میں جاگری،خواتین بچوں سمیت9 افراد جاں بحق،2 شدید زخمی
مقامی افراد نے دشوار ترین علاقے سے لاشوں کو نکلا،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،عینی شاہد
بدھ 1 مارچ 2017 16:49
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے علاقے جیوڑی راٹھی کے مقام پر مسافر جیپ کھائی میں گر گئی جس سے 9 افراد جاں بحق موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ دو شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
جاں بحق اور زخمی ہونے و الوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ عینی شاہد کے مطابق حادثہ تیزی رفتاری کے باعث پیش آیا ،زخمیوں کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالا جبکہ ریسکیو حکام دشوار ترین راستوں کی وجہ سے کئی گھنٹوں بعد پہنچے،دوسری جانب ریسکیو حکام نے بھی جاں بحق افراد کی تصدیق کی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.