لاہور ھائیکورٹ کا کوئلوں کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی بہبود کیلئے پنجاب حکومت سے جواب طلب
بدھ 1 مارچ 2017 17:07
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل شیراز ذکا کے مطابق پنجاب میں کوئلے کی کانوں پر کام کرنے والے مزدوروں کی بہبود کیلئے کوئی کا نظام موجود نہیں ہے .
درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ مزدور کوئلے کی کانوں میں کام کر کے پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں اور ورکر کمپینسیشن ایکٹ 1923 میں مزدوروں کو ہونے والی بیماری کا ذکر نہیں ہے۔ شیراز ذکا ایڈووکیٹ نے استدعا کی کہ حکومت کو قانون میں ترامیم کرکے مزدوروں کی بہبود کے اقدامات کری. عدالت نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے درخواست پر مزید کارروائی 3 مارچ تک ملتوی کردی.مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.