ڈپٹی کمشنر عمارہ خان کے زیر صدارت ضلع بھر میں خواتین کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منانے کیلئے جائزہ اجلاس
بدھ 1 مارچ 2017 17:34
(جاری ہے)
جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالسلام عارف ‘اسسٹنٹ کمشنر قصور امتیاز احمد کھچی ‘اے سی چونیاں عائشہ غضنفر ‘اے سی کوٹ رادھاکشن ‘چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجو کیشن میاں ذوالفقار علی ‘ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز طلعت رشید ‘ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عباد علی جتالہ ‘ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میاں امجد فاروق ‘‘پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین قصوراور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے کہا کہ ضلع بھر میں خواتین کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جائیگااور اس سلسلے میں 3مارچ 2017کو تمام تحصیلوں میں مختلف پروگرامز اور سیمینارز منعقد ہونگے اور 4مارچ 2017ء بروز ہفتہ صبح 10بجے ڈی پی ایس سکول کے آڈیٹوریم میں سیمینارز اور واک کا اہتمام کیا جائیگا۔ جس میں آفیسرز خواتین ‘سول سوسائٹی ‘وکلاء خواتین سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین شرکت کرینگی ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.