ای سی او کانفرنس میں شریک غیر ملکی سربراہ اور وفود اسلام آباد کی خوبصورتی سے متاثر ‘ شہر کی خوبصورتی اور نئی شاہراہوں کی تعمیر کا وزیر اعظم کے ساتھ بھی خصوصی تذکرہ ، تاجک صدر کی چیئرمین سی ڈی اے اور میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کو بھی وفاقی دارالحکومت کو خوبصورت بنانے میں فعال کردار ادا کرنے پر مبارکباد
بدھ 1 مارچ 2017 18:43
(جاری ہے)
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے جب تاجکستان کے صدر امام علی رحمن کو ای سی او شرکت کے بعد وطن روانگی سے قبل نور خان ایئر بیس پر الوداع کیا تو انہوں نے اس موقع پر خواجہ محمد آصف کے علاوہ اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز جو ایئر پورٹ پر موجود تھے سے خصوصی بات چیت کی اور کہا کہ وہ اسلام آباد کی خوبصورتی سے متاثر ہوئے ہیں اور شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے میئر کی طرف سے جو اقدامات کئے گئے ہیں وہ قابل ستائش ہیں۔
تاجکستان کے صدر نے میئر اسلام آباد کو بتایا کہ انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کے دوران اسلام آباد کی خوبصورتی کیلئے کئے گئے اقدامات کا خصوصی تذکرہ کیا ہے جس پر میئر نے تاجکستان کے صدر سمیت دیگر غیر ملکی سربراہوں کا شکریہ ادا کیا۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.