وزارت سیفران نے رجسٹرڈ اور غیررجسٹرڈ کاروباری اور شادی شدہ افغان مہاجرین کے لئے طویل مدتی قیام کے لئے ویزہ پالیسی تیار کر لی
بدھ 1 مارچ 2017 22:09
(جاری ہے)
افغان تاجروں کے لئے طویل مدتی قیام کا ویزہ ایک سال سے پانچ سال تک جبکہ شادی شدہ افغان مہاجرین کے لئے ویزہ چھ مہینے سے تین سال تک کے ہو نگے ۔
تاہم وہ اس میں باقاعدہ طور پر انٹری بھی کرینگے ۔ جبکہ افغان مہاجرین کے قیام رواں سال کے اکتیس دسمبر کی مہلت کے لئے چاروں صوبائی حکومتوں سے مشاورت شروع کر دی گئی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزارت سیفران کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت سے بھی اس ضمن میں تجاویز طلب کر لی ہے ملک بھر میں غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں اکتیس دسمبر تک مہلت چاروں صوبائی حکومتوں کے مشاورت کے بعد وفاقی حکومت کریگی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.