اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے اختتام پر رکن ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت اپنے اپنے ملک روانہ ہو گئے
بدھ 1 مارچ 2017 23:27
(جاری ہے)
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان، ایران کے صدر حسن روحانی، ترکمانستان کے صدر قربان گلی بردی محمدیوف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمن بدھ کو نور خان ایئربیس سے روانہ ہوئے، انہیں وزراء اور اعلیٰ حکام نے رخصت کیا۔
وزیر برائے ریاستیں و سرحدی علاقہ جات عبدالقادر بلوچ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی اور اعلیٰ حکام نے معزز مہمانوں کو رخصت کیا۔ اس موقع پر انہیں پاکستان میں اپنے قیام کی تصاویر کی البم بھی پیش کی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.