بلوچستان کو ایک بار پھر سے امن کا گہوارہ بنانے کا تہیہ کررکھا ہے‘ بلوچستان امن اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے اور اس راستے میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری
بدھ 1 مارچ 2017 23:01
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ سبی میلہ بلوچستان میں ثقافتی اور کاروباری سرگرمیوں کے مرکز کی حیثیت سے تاریخی اہمیت کا حامل ہے، قیام پاکستان کے قبل سے تاریخی سبی دربارریاست اور عوام کے مابین فعال اور متحرک رابطے کی علامت ہے اور ہمارے لیے یہ بات باعث فخر ہے کہ اس تاریخی میلہ میں دیگر اکابرین کے علاوہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی شرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سبی میلے کی زرعی و صنعتی نمائش اورمال مویشیوں کی منڈی کے علاوہ دیگر رنگا رنگ تقاریب کو خصوصی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔جس میں ملک بھر سے لوگ شرکت کرکے بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہیں اس تناظر میں سبی میلہ قومی یک جہتی کی روشن علامت بھی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سبی میلے میں مالداروں کو مال مویشیوں کی خرید و فروخت اور ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کا نادر موقع بھی ملتا ہے جو یقیننًا مالداری کی ترقی میں اہمیت کا حامل ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ سبی کے تاریخی میلہ میں صوبے کے مختلف علاقوں اور دیگر صوبوں سے آئے ہوئے لوگوں کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتے ہیں اور انہیںیقین ہے کہ قومی یکجہتی اور بھائی چارے کا یہ ماحول مستقبل میں مزید مستحکم ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.