ریسکیو1122آفس میں دو روزہ ایڈوانس کورس کا انعقاد
جمعرات 2 مارچ 2017 14:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 آفس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال کی زیر سربراہی ریسکیو 1122 آفس میں ریسکیو اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر کرنے کے لیے دو روزہ میڈیکل فرسٹ ریسپانڈر کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں ریسکیو اہلکاروں کو نئی تحقیقات پر مبنی لیکچر اور پریکٹیکل کرایا گیا جس میں کورس انسٹرکٹر ریسکیو سیفٹی آفیسر محمد اکرم اویس ، کنٹرول روم انچارج شہزاد احمد ، اسٹیشن کوارڈینٹر شاہ خالد صدیقی اور کمیونٹی سیفٹی ونگ نے بطور معاون شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرانجینئر نوید اقبال نے تمام شرکاء سے ایمرجنسی کے دوران متاثرہ لوگوں سے اچھے اخلاق اور خوش اسلوبی کے ساتھ SOP'sکو فالو کرتے ہوئے پیش آنے کی ہدایات دیں تاکہ پروفیشنل انداز میں لوگوں کی خدمت کی جا سکے۔تمام سٹاف نے اس پر عمل پیرا ہونے کی یقین دہانی کرائی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.