فرنٹیئر کور قلات اسکائوٹس کی جانب سے خضدار کے دور دراز علاقہ تحصیل وڈھ، گرو ڈاٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
جمعہ 3 مارچ 2017 23:50
(جاری ہے)
صوبے کے دور دراز علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگا کر وہاں کے عوام الناس کو علاج کی سہولت فراہم کرنا ایف سی کی ترجیحات اور اہم خدامات میں شامل ہیں ۔
انہوںنے کہاکہ ایف سی فورس یہاں کے عوام کا ہمدرد اور عوام ہی میں سے ہے ۔ صوبے میں ایف سی نے اپنی جانوں پر کھیل کر یہاں امن کے قیام کے لئے قربانیاں دی ہیں ۔ ایف سی کی جانب سے ہر ایونٹ میں عوام کے ساتھ ملکر خوشیاں منانا اور یہاں کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات اٹھانا ایف سی کی ترجیحات میں شامل ہے ۔ آج یہاں گرو ڈاٹ میں فری میڈیکل کیمپ لگانا اور اس میں سینکڑوں مریضوں کا علاج فراہم کرنا ایف کی جانب سے اہم کارنامہ ہے ایف سی آئندہ بھی اسی طرح فری میڈیکل کیمپس کا انعقادجاری رکھے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.