عوام کو سفر اور مال برداری کی بہترین سہولیات ، ریلوے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ماڈل کو ترجیحی بنیادوںپرزیرغور لایا جائے،سعدرفیق کی ہدایت
ہفتہ 4 مارچ 2017 21:24
(جاری ہے)
اجلاس میں چیف ایگزیکٹوآفیسرپاکستان ریلویز محمدجاوید انور ، مشیر ریلویز انجم پرویز اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ خواجہ سعد رفیق کو اعلیٰ افسران نے رپورٹ پیش کی کہ امریکن ساخت کے 55لوکوموٹیوزطے شدہ شیڈول سے بھی پہلے پاکستان پہنچ جائیںگے۔
خواجہ سعد رفیق نے جدید ترین لوکوموٹیوز کے بہترین استعمال کویقینی بنانے کے لیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی۔ وزیر ریلویز نے کہا کہ پاکستان ریلویز میں ایک نئی تاریخ رقم کی جارہی ہے ۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان ریلویز ایک ریگولیٹری ادارے کے طور پر کام کرے اور عوام کونہ صرف بہترین سفری سہولتیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے فراہم کی جائیںبلکہ ریلوے کے ہزاروں ملازمین کوبھی سہولتیں فراہم کی جاسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
-
ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا،فیصل کریم کنڈی
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.