زرعی یونیورسٹی پبلک سکول داخلہ ٹیسٹ کاشیڈول جاری

پیر 6 مارچ 2017 14:16

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2017ء)زرعی یونیورسٹی پبلک سکول اینڈ کالج برائے طلبہ نے تعلیمی سیشن 2017-18کاداخلہ شیڈول جاری کردیا‘پرنسپل کے اعلامیہ کے مطابق جماعت چہارم تانہم کے داخلے کے لئے تحریری ٹسٹ 21مارچ کوصبح 8:30 بجے سکول میں منعقدہوگا۔