سید خورشید احمد شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس،وزارت ہائوسنگ و تعمیرات کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا
منگل 7 مارچ 2017 23:17
(جاری ہے)
کمیٹی کے رکن شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ 3 ماہ ہو چکے ہیں ابھی تک اس سلسلہ میں تحقیقات میں کیا پیشرفت ہوئی ہے، اگر میں نے یہ کام کیا ہوتا تو آپ مجھے دو ہفتوں میں ہی سزا دے دیتے، آپ کا سارا زور صرف سیاستدانوں پر چلتا ہے۔
پی اے سی کے ارکان نے ایف آئی اے کی کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔چوہدری تنویر خان نے کہا کہ کسی بھی آڈٹ اعتراض کی مالیت کم ہونے کی وجہ سے کسی کو معاف نہیں کیا جا سکتا،سید خورشید شاہ نے کہا کہ ہمیں حقیقت پسند ہونا چاہیے۔پی اے سی نے فیصلہ کیا کہ جب تک پی ڈبلیو ڈی تکنیکی صلاحیت درست اور پوری نہیں کرتی انہیں کام نہ دیا جائے۔ پی اے سی اس حوالے سے حکومت کو خط لکھے۔کمیٹی کے اجلاس میں شیخ روحیل اصغر، سینیٹر تنویر خان، سید نوید قمر، شیخ رشید احمد، شفقت محمود اور دیگر حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.