تھر کو ہمیشہ قحط زدہ دکھایا گیا ، ہم اسکے کے قدرتی اور ثقافتی رنگوں کو اجاگر کریں گے، سردار علی شاہ
بدھ 8 مارچ 2017 21:41
(جاری ہے)
فیسٹیول کے تفصیل بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تھرپارکر فیسٹیول میں ماروی اور مومل کے لازوال کرداروں پر اسٹیج ڈراما، تھر کے فنکاروں کے مدھر آوازوں سے موسیقی کے پروگرام، اوٹھوں، اور گھوڑوں کی دوڑ، سگھڑ کچھری، ملاکھڑا دستکاری کے اسٹالز، وغیرہ لگائے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ تھرپارکر فیسٹیول میں پورے ملک سے مہمان شرکت کریں گے۔جو تھر کی زندگی، رہن سھن،تھری ثقافتی رنگوں کا مشاہدہ کریں گے اور لوک موسیقی کا لطف اٹھائیں گے۔ واضح رہے کہ محکمہ ثقافت نے سندھ بھر میں مختلف ثقافتی، ادبی پروگرامز، سیمنار، ڈرامہ فیسٹیول اور دیگر سرگرمیاں شروع کر رکھی ہیں۔#مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.