ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ،ْدو طرفہ تعلقات بارے میں تبادلہ خیال
جمعرات 9 مارچ 2017 19:30
(جاری ہے)
نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تہران اور دوحہ کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر بھی زور دیا۔
اس ملاقات میں اہم علاقائی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک روزہ دورہ قطر میں اس ملک کے وزیر خارجہ خالد بن عطیہ سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔اس سے قبل ایران کے وزیر خارجہ نے جولائی دو ہزار پندرہ میں قطر کا دورہ کیا تھا جس میں باہمی تعاون، علاقائی و بین الاقوامی مسائل اور دہشت گردی کے خلاف ٹھوس کارروائیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.