دہشت گردی کے خاتمے کے لئے موجودہ حکومت عملی طور پر اقدامات کر رہی ہے
گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی ملتان اور راولپنڈی کی خواتین اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 9 مارچ 2017 23:06
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان سے تعلق رکھنے والی رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین اورراولپنڈی سے تعلق رکھنے والی رکن صوبائی اسمبلی زیب النساء سے گورنر ہائوس میں کی گئی ملاقات میں کیا۔
گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے مزید کہا کہ ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کے لئے وہ دن رات کوشاں ہیں بہت جلد مزید میگا پراجیکٹس لائے جائیں گے اور عوام سے کئے گئے وعدے ضرور پورے ہو ں گے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے کیونکہ اسے آنے والے 2018کے عام انتخابات میں شکست بری طرح نظر آ رہی ہے آنے والے عام انتخابات میں بھی مسلم لیگ (ن) ہی بڑی کامیابی حاصل کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.