لاہور میں مسیحی برادری کے گھروں کو نذر آتش کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزموں کی بریت کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی ہے ، وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان کا ایوان بالامیں جواب
جمعہ 10 مارچ 2017 14:18
(جاری ہے)
چیئرمین نے کہا کہ حافظ حمد اللہ نے ایک معاملہ اٹھایا تھا کہ کچھ خواتین کو راولپنڈی سے اغواء کرکے افغانستان سمگل کردیا گیا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے 150 خواتین کے اغواء کی خبر کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مقدمہ درج نہ کرنے کی خبر غلط ہے۔ ایک خاتون کے شوہر نے پولیس کو رپورٹ بھی درج کرائی۔ کچھ عرصہ کے بعد اس کے شوہر کو افغانستان سے ایک فون کال بھی آئی۔ مرکزی ملزم سمیت کئی افراد اس میں گرفتار کئے جاچکے ہیں۔ اپنی نوعیت کا یہ ایک ہی کیس ہے اور 150 خواتین کے اغواء کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.