سینیٹ اجلاس:سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کیخلاف متفقہ قرار اد منظور
ذمہ داروں کو سخت سزا دیکر نشان عبرت بنایا جائے، اعتزاز احسن،سراج الحق،نہال ہاشمی اور دیگر اظہار خیال،اجلاس پیر کی شام تک ملتوی
جمعہ 10 مارچ 2017 18:51
(جاری ہے)
ڈپٹی چئیرمین مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر توہین اسلام اور ازدواج مطہرات کے خلاف جو طوفان بدتمیزی برپا ہے ذمہ دار اداروں کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں کی گئی اگر بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو ملک کے حالات خانہ جنگی کی جانب جائیں گے،مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا کہ توہین مذہب کو ملک میں نام نہاد طبقہ سپورٹ کر رہا ہے ،سول سو سائٹی اور موم بتی گروپ اس طرح کے اقدامات کو سپورٹ کرتے ہیں ،جہاں فوجی عدالتوں میں توسیع ہو رہی ہے وہاں ایسے طبقہ کیلئے بھی اقدام اٹھانا چاہیں ۔
سینیٹر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جب حکومت عملدرآمد نہیں کرتی تو عوام اشتعال میں آتی ہے ،سوشل میڈیا پر لکھا اور کہا گیا قابل مذمت ہے ،حکومت ریاست اور عدالت اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہی ،لوگ قانو ن کو ہاتھ میں لینے پر مجبور ہیں ،اس ملک کی عوام کی غیرت کو چیلنج کیا جارہا ہے ،ہر مسئلہ پر عدالت میں جائیں یا حکومت کی بھی کوئی ذمہ داری ہے ،ملک میں ایسی جماعت کی حکومت ہے جو قائد اعظم کو اپنا وارث سمجھتی ہے ،کامل علی آغا کی قرارداد پر اتفاق رائے سے عملدر آمد کرایا جائے ۔بعد ازاں اجلاس پیر کی شام تین بجے تک ملتوی کر دیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.