حائل:28سالوں سے سعودی خاندان کے فردکی طرح رہنے والی سری لنکن خادمہ
ہفتہ 11 مارچ 2017 08:51
(جاری ہے)
نئے گھر میں آنے کے بعد سروناکی فرش سے پھسلنے کے باعث ٹانگ ٹوٹ گئی ۔ٹانگ ٹوٹنے کی وجہ سے سرونا کو چلنے پھرنے میں مشکل ہوئی لیکن ہم نے اس کا مکمل علاج کر وایا بلکہ اس کی تنخواہ بھی اسے دیتے رہے ۔
اب بھی سرونا اتنا کام نہیں کر سکتی مگرہم نے کبھی اسے کچھ نہیں کہا ہمیں خوشی ہے کہ سرونا نے ہمارے ماں باپ اور بچوں کی دیکھ بھال کی ہے ۔میری والدہ اور بچے ہم سب اس کی عزت کر تے ہیں ۔سرونا کا کہناہے کہ وہ اس گھر کو ہی اب اپنا گھر سمجھتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ولادیمیر پوٹن کی پانچویں مدت صدارت کا آغاز
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.