قومی مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپین شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی منیجرز میٹنگ کل ہوگی
قومی مینز اینڈ ویمنز نیٹ بال چیمپین شپ13 سی16مارچ تک حمیدی ہال پاکستان سپورٹس بورڈ کمپیلکس اسلام آباد میںکھیلی جائے گی
ہفتہ 11 مارچ 2017 11:35
(جاری ہے)
اس چیمپین شپ میں پہلی پانچ پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمیں نیشنل گیمز کیلئے کوالیفائی بھی کرے گی، نیشنل گیمز اس سال کوئٹہ میں منعقد ہونگے۔
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے قومی چیمپین شپ کے لئے ٹیکنیکل آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جن میں محمد انوار، احمد انصاری، یاسر جاوید، شازیہ یوسف، عظمہ وقار، عائشہ شیر، شاہد امین، فرحان علی، اعجازالحق، آفتاب احمد، خالد پرویز، جما ل الدین، خالد نواز اور مقبول احمد شامل ہیں ۔اس چیمپین شپ کے دوران قومی جونئیر گرلز نیٹ بال ٹیم بھی منتخب کی جائے گی جوکہ کوریا کے شہر جنجومیں 6 مئی سے کھیلے جانے والی ایشین جونیئر گرلز نیٹ بال چیمپین شپ میں شرکت کرے گی-متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.