ہنگو میں مردم شماری ڈی آفس میں اعلی سطح اجلاس ، مردم شماری میں اتفاق اتحاد اور یگانگت کا عزم
مردم شماری اہم قومی ایونٹ ہے،وسائل کی تقسیم آبادی کے تناسب پر انحصار رکھتی ہے،کرنل منیر احمد کا خطاب
ہفتہ 11 مارچ 2017 19:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مردم شماری کے عملہ کی تربیت کا مرحلہ مکمل کر کے فرائض سے بخوبی آگاہ کر دیا گیا ہیاور عملہ کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ لائحہ عمل کو حتمی شکل دیکر سیکورٹی انتظامات کے 800 سیکورٹی اہلکار ایونٹ میں سیکورٹی کے فرائض انجام دینے پر مامور کئے گئے ہیں۔
جو کہ محکمہ تعلیم سول اداروں اور سیکورٹی حکام کے مشترکہ ایونٹ اور نادرا کی ٹیمیوں کے لئے ہمہ وقت متحرک رہیں گے۔کرنل منیر احمد نے کہا کہ ہنگو میں پائیدار امن مثالی ہے۔اور آمن کے فروغ میں ہر طبقہ فکر کے مثالی تعاون قابل تحسین ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلہ میں خانہ شماری اور بعدازاں مردم شماری کے مراحل کو 15 اپر یل یعنی ایک ماہ کے عرصے میں مکمل کئے جائنینگے۔انہوں نے کہا کہ کرم ایجنسی کیساتھ متصلہ 50 کلو میٹر کی سر حدی پر چیکنگ پوسٹیں تمام کر کے ٹل سکاوٹس کے زیر انتظام علاقوں میں آمن بحال،جبکہ سیکورٹی سخت کردی ڈپٹی کمشنر ہنگواحسان اللہ نے کہا کہ پائیدار امن کے قیام میں فورسسز کی قر بانیاں تاحیات یاد رکھی جائیگی۔مردم شماری میں زمینی حقایق پر مبنی اعداد وشمار کے تعین کیلئے جامعہ لائحہ عمل میں علاقہ مشران معززین اور علمائ کرام کا تعاون ناگزیر ہے۔اجلاس سے خطاب میں شعیہ سنی مشران علمائ کرم مولانا عبدالستار ،مولانا جلیل ظہیر حسین ،نور آواز ایڈوکیٹ ،مولانا یوسف ،بنیاد حسین ،شاد محمد شینواری ویگر نے آمن کے قیام کی بہترین کاوشوں پر سیکورٹی فورسسز اورحکام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عزم کا اظہار کیا کہ مردم شماری میں غیر قانونی ،بوگس اندارج کا راستہ روکنے کیلئے مکمل تعاون فراہم کر کے اس اہم قومی ایونٹ کو کامیابی سے ہمکنار کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ اسلامی نقطہ نگاہ اور قومی حثیت سے بھی مردم شماری کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور کامیاب اور روشن مستقبل کے لئے وسائل کی منصفانہ تقسیم ناگزیر ہے۔جسکی روسے حقیقی اعداد وشمار پر مبنی مردم شماری ایونٹ مرتب کر نا وقت کی اہم ضرورت ہے اجلاس میں ڈی پی او احسان اللہ ،ضلع نائب نا ظم زیارت گل، اے اء سی زمین خان،اے ڈی لوک گورنمنٹ عابد زمان،سرکاری محکموں کے آفسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.