لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں، دو افغانی باشندوں سمیت چار ملزمان گرفتار
پیر 13 مارچ 2017 23:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لاڑکانہ عمر طفیل کے ہدایات پر لاڑکانہ ضلع کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اس سلسلے میں رتوڈیرو تھانہ پولیس نے جیکب آباد روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے دو افغانی باشندوں بخت جمال اور نوراللہ کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
دوسری جانب تھانہ باقرانی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری، ڈکیتی اور پولیس مقابلوں کے مقدمات میں اشتہاری ملزم ذوالفقار عرف ذلو جتوئی کو گرفتار کرکے چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی جبکہ تھانہ گیریلو کی پولیس نے عمر بھیہ پل پر ڈکیتی اور پولیس مقابلوں کے مقدمات میں اشتہاری ضمیر عرف ضمو جتوئی کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.