گوجرہ، خاتون کار سوار نے دو موٹر سا ئیکلو ں کو ٹکر ماری دی ،ایک شخص جا ں بحق ،ایک شدید زخمی ہوگیا
منگل 14 مارچ 2017 18:57
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ محلہ جاوید کا لونی گوجرہ کا ریٹا ئرڈ ہیڈ کا نسٹیبل شوکت علی موٹر سا ئیکل سا ئیکل پر سوار ہوکر شہر کی جانب آ رہا تھا کہ پیچھے سے کا ر نمبری 2765 ایف ڈی ایس جسے خاتون چلا رہی تھی نے ٹکر ما ر دی جس کے نتیجہ میں شوکت علی سڑک پر گر گیا خا تو ن سے کار بے قابو ہوکر سا منے سے آ نے والے چک نمبر 303 ج ب کٹھور کے محمد نواز کو بھی ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں شوکت علی زخمو ں کی تاب نہ لا تے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ محمد نواز کو فوری طور پر گورنمنٹ آ ئی کم جنرل ہسپتال پہنچایا گیا جس کی دونو ں ٹا نگیں ٹوٹ گئیں جسے ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔
خاتون کا ر سوار موقع پر کا ر چھو ڑ کر فرار ہونے میں کا میاب ہو گئی ۔ اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر ضروری کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی ہے ۔ اور کا ر قبضہ میں لے کر خاتو ں ڈرا ئیور کی تلاش شروع کردی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.